PPSC age relaxation!!
پی پی ایس سی کرونا میں 2 سال تک کوئی بھرتی نہ ھونے کیوجہ سے عمر کی حد میں اضافہ کرنے جا رھا ھے،
اب جو لوگ 35 کے ھو گئے ھیں وہ بھی ہر سیٹ پہ اہل ھونگے، ڈرافٹ تیار ھو گیا ھے، جلد اعلان کر دیا جائے گا انشاء اللہ!!!
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا کورونا میں تقریبا 2 سال بھرتی نہیں ہوئی ---خوش-خبری !!!!!
...
https://www.youtube.com/watch?v=05OCQ4HWC08