new date sheet matric boards exams 2021|9th class new date sheet|
svn math
@svn math new date sheet میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری،لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان 4 مئی کے بجائے 27 مئی کو شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان 4 مئی کے بجائے 27 مئی کو شروع ہونگے۔ پنجاب بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحان کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا۔نہم جماعت کا امتحان 12 جون سے لیا جائے گا انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا امتحان 30 جون اور پارٹ ون کا امتحان 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ میٹرک کے نتائج 9 اکتوبر اور نہم کے نتائج 23 اکتوبر کو جاری ہونگے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 13 نومبر اورپارٹ ون کا 21 نومبر کو جاری ہوگا کورونا کے باعث رواں سال دونوں کلاسوں کا عملی امتحان نہیں لیا جائے گا۔ تنخواہیں روک لی گئیں، سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر
واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے تحت رواں سال 60 ہزار زائد طلباامتحان دیں گے،طلباکی تعداد میں اضافہ کی وجہ گزشتہ سال کورونا 19 کے باعث تمام طلباءکو نہم جماعت میں پاس کیا جانا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال میٹرک کا امتحان تین لاکھ پچیس ہزار سے زائد طلباءدیں گے جس کے لئے 950 سے زائد امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے جائیں گے۔ امتحان میں 2600 سپر نٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ فرائض سرانجام دیں گے،لاہور ،قصور اور شیخورہ میں امتحانی سنٹرز بنائیں جائیں گے اورساڑھے چھ ہزار کے قریب امتحانی عملہ تعینات کیا جائے گا۔انسپکشن ٹیمیں اور انوجیلیٹرز کو بھی تعینات کیا جائے گا۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات کیلئے ابھی طلباءکی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ طلباءکی تعداد کے مطابق امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے جائیں گے۔ یاد رہے کہ کہ گزشتہ دنوں لاہور کے سرکاری سکولوں میں کورونا کیسسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، 17 اسات� ... https://www.youtube.com/watch?v=5zFV9l164tA
8869635 Bytes